مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا کراچی کے ہسپتالوں میں 20 سے زائد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا کورونا سے متاثر ہونے پر شدید تشویش کا اظہار

tahir malik pti leader

کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کراچی کے ہسپتالوں میں 20 سے زائد ڈاکٹرز،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا کورونا سے متاثر ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حکومت سندھ پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں