ڈاکٹروں کے میڈیا پر آنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

Why doctors were banned from coming to the media

وزارت صحت نے اسپتالوں کے افسران اور ڈاکٹرز کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی افسر یا ڈاکٹر کو ٹی وی پروگرام یا اخبارات میں بیان دینے کی اجازت نہیں ہوگی، اس ضمن میں ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس کو مزید پڑھیں