وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان ایف پی سی سی آئی میں فیڈرل بجٹ 2019-20سے متعلق تجا ویز پر پریس کانفرنس

کرا چی ۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنی تجاویز فیڈرل بجٹ 2019-20 سے متعلق حکومت کو پہنچانے کے لیے فیڈریشن ہاؤس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان نے کہا ماضی کی طرح حکومت نے ایف پی سی سی آئی کے ساتھ آنے والے بجت مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے مقبول اور کامیاب سفارتی گھرانہ

دنیا کا منفرد خاندان … جس کے چار ممبران بیک وقت چار مختلف ملکوں کے اعزازی قونصل جنرل ہیں کراچی کا بیگ خاندان دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہا ہے بیگ خاندان اپنی قابلیت و ذہانت صلاحیت اور ملنساری میں سب سے آگے ہے کاروبار، سیاست کے میدان میں خوب نام کمانے کے مزید پڑھیں