فردوس عاشق اعوان کے بعد اب کس کی باری؟

firdous ashiq awan sharif group subsidy

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناء پر یہ پریس کانفرنس نہ ہو سکی۔ اس کے بعد انہوں نے جمعہ کو دن مزید پڑھیں

سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران عارف نظامی ﴿صدر﴾، امتنان شاہد ﴿نائب صدر﴾ اور ڈاکٹر جبار خٹک کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیرِاعظم عمران خان کی سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران کو مبارکباد، امید ہے سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت اطلاعات ونشریات آمد

معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت اطلاعات ونشریات آمد۔ معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سیکرٹری اطلاعات اور دیگر حکام کا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا وزارت اطلاعات ونشریات  آمد پر استقبال، سیکرٹری اطلاعات کی وزارت مزید پڑھیں