جناح اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ایف آئی آر درج

jinnah hospital coronavirus patient dead violation

کراچی کے جناح اسپتال میں لواحقین کی جانب سے گزشتہ روز توڑ پھوڑ کے واقعے پر وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایات پر ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال میں ہنگامہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، ایسی کارروائی کو مزید پڑھیں

وزیر صحت سندھ کے احکامات پر محکمہ صحت سندھ کی طرف سے ہیٹ ویو اور طوفانی برساتوں کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری

doctor azra pechuho sindh minister health

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو   نے ہیٹ ویو اور طوفانی برساتوں کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری کر دی ہیں۔  محکمہ موسمیات کی طرف سے کراچی میں ہیٹ ویوَ کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو    نے ہدایات جاری کی ہیں کہکراچی کے ہسپتالوں میں ہیٹ ویو ایمرجنسی وارڈ قائم مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بعد ازمرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بعد ازمرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے،  وزیر صحت سندھ نے اپنی آنکھوں کا عطیہ آئی بینک سوسائٹی نارتھ کراچی میں دینے کافارم بھی فل کیا۔ آنکھیں عطیہ کرنے کے فارم میں ڈاکٹر شیر شاہ سید کو گواہ بنایاگیاہے۔  میں میرے محکمے کے ڈاکٹر اور مزید پڑھیں