
اجلاس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی اور وفاق کے زیر انتظام جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی کراچی – صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل ، سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مزید پڑھیں