کابینہ میں تبدیلیاں صدارتی نظام کی جانب پیش قدمی ہے؟

وفاقی کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں کو سیاسی مبصرین پاکستان میں مجوزہ صدارتی نظام کی جانب پیش قدمی قرار دے رہے ہیں ۔دعوی کیا جا رہا ہےکہ تبدیلیاں کیں نہیں گئی بلکہ کرائی گئی ہیں ۔جن کے اشارے پر بھی یہ تبدیلیاں ہوئی ہیں وہ بڑے حساب کتاب سے آگے بڑھ رہے ہیں عمران خان مزید پڑھیں