حکومت سندھ نے ڈاکٹر اعجاز احمد زبیدی کو شہید بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما کراچی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دیں

حکومت سندھ نے ڈاکٹر اعجاز احمد ز بیدی کو شہید بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما کراچی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ڈاکٹر اعجاز احمد زبیدی سول اسپتال کراچی میں گریڈ 20 کے ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں انہیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں