صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور دیگر مسائل کے حوالے سے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے، ارکان پارلیمنٹ

عمیر علی انجم کی سینیٹر مشاہد اللہ خان، ڈاکٹرنفیسہ شاہ، سینیٹر رحمن ملک، شاہدہ رحمانی، سینیٹر مولا بخش چانڈیو، عبدالقادر پٹیل اور سینیٹر حمد اللہ سے ملاقات صحافیوں کی جبری برطرفیوں، تنخواہوں میں کٹوتیوں، حکومت و میڈیا مالکان کی بے حسی اور صحافتی تنظیموں کی مجرمانہ خاموش کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا تمام ارکان مزید پڑھیں