ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل5سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

dr imran farooq murder case

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فارق قتل کیس ٹرائل پانچ سال بعد مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو18 جون کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز احمد کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ مزید پڑھیں