ڈاؤ یونیورسٹی لیب کورونا کے روزانہ ایک ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

dow university lab coronavirus test

کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی لیب کورونا کے روزانہ ایک ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور روزانہ آنے والے تمام ٹیسٹ سیمپلز بلامعاوضہ لیے جاتے ہیں، اور رپورٹ بھی کسی چارجز کے بغیر جاری کی جاتی ہے، اس سلسلے میں ٹیسٹ کرانے والوں سے کوئی چارجز نہیں لیے جاتے، کورنا ٹیسٹ کی یہ سہولت حکومت ِ مزید پڑھیں