
پیر کو چین کے دو بڑے شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں سکول کھلنے کے بعد طلبہ نے تین ماہ بعد پڑھائی کا آغاز کیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر کے وسط میں چین کے صوبے ہوبائی کے مرکزی شہر ووہان سے پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کے باعث جنوری کے آخری ہفتے میں ملک میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں