پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر کے قریبی ملازم پر خاتون افسر کا جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خاتون افسر نے ساتھی ملازم پر جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی تحریر شکایت پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ افسر کو بھیج دی ہے۔ خاتون نے اپنی شکایت میزان لگایا ہے کہ سی ای او کے قریبی کام مزید پڑھیں