چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

سینیٹ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو نے پر ووٹوں کی گنتی کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر بیرسٹر سیف نے اعلان کیا کہ قرار داد کے حق میں 50 ووٹ ڈالے گئے جو مطلوبہ تعداد کو پورا نہیں کرتے لہٰذا قرار داد مسترد ہو گئی۔ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرار داد پر کل 100 ووٹ مزید پڑھیں