چھوٹی ویل مچھلی سی ویو پر آگئی

کراچی کے ساحل سی ویو پر ایک چھوٹی وہیل مچھلی آگئی جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے لیکن یہ وہیل مچھلی مردہ پائی گئی اور مردہ حالت میں ہی سی ویو کے ساحل پر پہنچی۔ویل مچھلی کو مرنے کے بعد سمندر نے اگل دیا اور وہ کراچی کے ساحل پر آگئی۔