کراچی کی حیدرآباد کالونی | رپورٹ شاہ ولی اللہ

بھارت کی ریاست حیدرآباد دکن کا پاکستان سے جذباتی تاریخی مذہبی اور روحانی تعلق رہا ہے تحریک پاکستان کے دوران ریاست حیدرآباد کے حکمراں نظام خاندان نے مسلمانوں کی حمایت کی اورقیام پاکستان کے بعد قائداعظم کی اپیل پر نوزائیدہ مملکت کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنے کے لیے بھرپورمالی امداد فراہم کی تھی قیام پاکستان مزید پڑھیں