
عمران خان نے کہا پارٹی میں آئیں،حکومت میں جو مرضی پوزیشن لینا چاہیں وہ لیں لیکن چوہدری نثار نے پیشکش اس بنیاد پر ٹھکرائی کہ وہ اس سٹیج پر نہیں بیٹھیں گےجہاں سے نواز شریف کو گالیاں دی جاتی ہوں۔ سلیم صافی حقیقت تو یہ ہے کہ چوہدری نثار عمران خان اور قادری صاحب کے مزید پڑھیں