وزیراعظم مسلم ممالک کو قریب لائیں …… راہ چمن …… چودھری عبدالغفور خان

مجھے بحثیت وزیر مہمان داری مختلف ممالک کے وفود کے ساتھ ذمہ داری نبھانے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ان میں چائنہ کے گورنر سے لیکر ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنااور خاص طور کشمیری قیادت جو میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں پاکستان آئے تھے۔ہندوستانی وزیر خارجہ کو مینار پاکستان لے جانے اور مزید پڑھیں