آج سال نو کا پہلا چاند گرہن ہوگا

نئے سال کا پہلا چاند گرہن شہر میں موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے جذوی طور پر دکھائی دے گا۔ 10اور11جنوری کے درمیان ہونے والےچاند گرہن کا دورانیہ 04گھنٹے02منٹ پر مشتمل ہوگا۔ چاند گرہن آج جمعے کی شب 10بجکر22منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن 11جنوری کی رات 12بجکر 10منٹ پر ہوگا۔ آج رات مزید پڑھیں