مزارِ قائد کے گرد چائنہ کٹنگ؟

mazar e quaid china cutting 13-5-2020

کراچی میں چائنہ کٹنگ کا آغاز 2006میں نارتھ ناظم آباد سے ہوا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ جال پورے عروس البلاد تک پھیلتا چلا گیا۔ سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، گلستانِ جوہر، گلشن اقبال، ملیر اور بلدیہ ٹاؤن، جہاں جہاں مافیا کی نظر گئی پلاٹنگ ہوتی رہی۔ چائنہ کٹنگ مافیا نے سرکاری زمینوں پر خوب مزید پڑھیں