کورنگی اسپتال میں زیادتی کرنے والے کو عبرتناک سزا دی جائے ۔ نزہت شیریں چئیرپرسن کمیشن آن وومین اسٹیٹس سندھ

سندھ کمیشن آن وومن اسٹیٹس کی چیئرپرسن نزہت شیریں نے کہا ہے کہ آخر کب تک زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین اور ان کے لواحقین کو امدادی رقم دے کر حقائق سے نظریں چراتے رہیں گے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے مجرموں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں