وفاقی کابینہ کے بعد صوبائی کابینہ کی باری ۔ بلاول نے بھی صوبائی وزیروں کی کارکردگی کا رجسٹر کھول لیا

جس طرح اسلام آباد میں وفاقی وزیروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اسی طرح کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر و کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ایک اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی وزراء کی جانب سے بریفنگ مزید پڑھیں

بچیوں کی تعلیم پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ہمارے اسٹوڈنٹس بہت ہونہار ہیں CIB اسکول سسٹم میں ماحول بہت اچھا دیکھا ہے. سید سعادت حسین شاہ

سید سعادت حسین شاہ پی پی پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر اور سوشل سائنٹسٹ ہیں آپ ایک ذہین ۔ باصلاحیت ۔خوش گفتار ۔خوش لباس اور خوش مزاج انسان ہیں گزشتہ دنوں کراچی میںCIB  اسکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سمندری پانی کو میٹھا بنانے اور منچھر جھیل کی صفائی کے لیے حکومت سندھ نے فرانس سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت ملک بالخصوص صوبہ سندھ کو درپیش توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے جامع اور ٹھوس حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور گذشتہ روز تھر کے کوئلے سے چلنے والے 660 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کیا ہے جوکہ سندھ حکومت مزید پڑھیں