عشرت فاطمہ جو بعد میں عشرت ثاقب بنیں، پاکستان میں ٹی وی کے اس دور سے تعلق رکھتی ہیں جب صرف اور صرف پی ٹی وی کا راج ہوا کرتا تھا

ptv old news caster ishrat fatima

عشرت فاطمہ جو بعد میں عشرت ثاقب بنیں، پاکستان میں ٹی وی کے اس دور سے تعلق رکھتی ہیں جب صرف اور صرف پی ٹی وی کا راج ہوا کرتا تھا۔ رات نو بجے کا خبرنامہ ملک کے طول و ارض میں نہایت سنجیدگی کے ساتھ سنا اور دیکھا جاتا تھا۔ عشرت فاطمہ کا سادگی مزید پڑھیں