ایم کیوایم کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) GDA بھی وفاقی حکومت سے ناراض

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہوگئی جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت سے بعض معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار رحیم نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ جی مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی خاموشی کی وجہ سے مسلم لیگ نون کے کارکنوں اور پارٹی کے عہدے داروں کے اندر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کئی ارکان پھٹ پڑے کھل کر کہا گیا کہ پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

کمانڈو نے نہ آنا تھا نہ آیا ۔۔۔۔۔۔!

یہ تو طے تھا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنی بیماری کی وجہ سے عدالت میں حاضر نہیں ہو سکیں گے کیونکہ ڈاکٹروں نے انہیں فضائی سفر سے منع کیا تھا لہذا مقدمے کی اگلی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور اہم پیش رفت یہ ہوئی مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کی لکیریں کھینچنا شرمناک ہے

قومی اسمبلی میں جس وفاقی وزیر کے لئے گو بےبی گو کے نعرے لگائے گئے تھے اسی وفاقی وزیر نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم مئی کی تقریر پر کرارا جواب دیا ہے وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نیب نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل میں کک بیکس لینے کی تحقیقات شروع کردی

قومی احتساب بیورو نیب نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل میں بھاری کیک بیکس وصول کیے جانے کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ تحقیقات کا حکم پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں