کویت میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام رضاکاروں کی حوصلہ افزائی

kuwait ration distribution a

رپورٹ : طارق اقبال،  کویت سفارتخانہ پاکستان نے حالیہ دنوں کرونا وائرس کی وجہ سے حالات کی کشیدگی کے پیشِ نظر، کمیونٹی کو روزمرہ کی ضروریاتِ زندگی مہیا کرنے کے لئے اپنے تئیں کوششوں سے ڈرائی راشن کے انتظامات کئے چونکہ اشیاء بلک پیکنگز میں تھیں اس لئے سفیرِ محترم نے اپنی رہنمائی میں ان مزید پڑھیں