اروڑ یونیورسٹی سکھر تعمیر کے آخری مراحل میں

روہڑی میں دریائے سندھ کے قریب اروڑ یونیورسٹی سکھر اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے یہ آرٹس ۔ آرکیٹیکچر ڈیزائن اور ہیریٹیج یونیورسٹی کہلائیں گی پاکستان میں یہ اپنی نوعیت کی بالکل منفرد یونیورسٹی ہوگی یونیورسٹی کے قیام کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے سر جاتا ہے پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

سندھ کے محکمہ انٹی کرپشن کے چیئرمین انعام اللہ دھاریجو نے صوبے میں بڑے بڑے کرپشن کیسز کی تحقیقات کی رپورٹ طلب کرلی

چیئرمین اینٹی کرپشن انعام اللہ داریجو جو ایک ہفتہ قبل اس عہدے پر تعینات کئے گئے ہیں انہوں نے حکم دیا ہے کہ بڑے بڑے کیس کی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کی جائے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن کے چیئرمین تمام ہائی پروفائل کیسز کی تحقیقات بند کر دی گئی مزید پڑھیں

گریڈ ایک سے چار تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر دی جائیں گی۔ مشیر اطلاعات سندھ

تحریک انصاف نے پچاس لاکھ ملازمتوں کا وعدہ کیا مگر پانچ لاکھ نوکریاں بھی نہیں ملیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کرا چی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ایک سے چا ر گریڈ تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر مزید پڑھیں

مٹانے آئے ہو تم جو بے نظیر کا نام…

سندھ بھر میں پیپلز پارٹی اور اس کے حامیوں کی جانب سے ایسے تمام سیاستدانوں اور ان کے ساتھیوں کی سخت مذمت کی جا رہی ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا نام نکالنے کی بات کی ہے یا اس کی حمایت کی ہے ۔ سوشل مزید پڑھیں