کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا پرنٹ میڈیا میں شائع ہونے والے اشتہارات پر ناپسندیدگی کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول کے ذریعے بجلی کی پیداوار کے پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر پرنٹ میڈیا میں شائع ہونے والے اشتہارات پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے محکمہ اطلاعات سندھ نے یہ اشتہار ایک پرائیویٹ ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے ذریعے شائع کرایا تھا اشتہارمتعدد بڑے اور چھوٹے اردو مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اپنے بیٹے حسین کے ساتھ

پاکستان کی ذہین اور خوبصورت سیاستدان اور سابق ٹی وی اداکارہ شرمیلا فاروقی ان دنوں اپنی گھریلو زندگی کو زیادہ انجوائے کررہی ہیں وہ اپنے شوہر حشام ریاض شیخ اور پیارے بیٹے حسین کے ساتھ سارا وقت گزارتی ہیں 25 جنوری 1978 کو پیدا ہونے والی 41 سالہ شرمیلا فاروقی سندھ اسمبلی کی رکن اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا اسلام کوٹ اور تھرپارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان ۔ سندھ حکومت رقم ادا کرے گی

تھرپارکر /اسلام کوٹ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ اور تھر پارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بل کی مد میں سندھ حکومت رقم ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی آپکی کامیابی ہے، تھر کی کامیابی ہے، سندھ کی کامیابی مزید پڑھیں

تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ مرتضیٰ وہاب

شہید بی بی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کو روشنیوں میں تبدیل کرکے پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج مزید پڑھیں