مشير خزانه حفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے عبدالنبی شیخ کے صاحبزادے عبدالحفیظ شیخ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پیدا ہوا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے وہ امریکا منتقل ہوئے جہاں انہوں نے بوسٹن یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسٹرز کیا جس کے بعد انہوں نے 1984 میں وہیں سے پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

نیب بمقابلہ فریال تالپور

آصف زرداری کا نام لئے بغیر پوچھے گئے سوالات کی تفصیل قومی احتساب بیورو کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کی نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث شروع ہوچکی ہے کہ نیب نے فریال مزید پڑھیں

میاں منظور احمد وٹو وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ میاں منظور احمد وٹو ایک مرتبہ پھر ملک کے سب سے بڑے صوبے کی سب سے بڑی سیٹ سنبھالنے کی تیاریاں کر رہے ہیں ماضی میں وہ چوہدری برادران اور پھر پیپلز پارٹی کے وفادار رہے اور پھر پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے اس سے پہلے انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی راہ میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے سید آغا رفیع اللہ رکاوٹ بن گئے

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=6LclrxOY9_Y[/embedyt] سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں لانڈھی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں کئی ڈی اے اسکیم نمبر 3 کے پلاٹ پر قائم ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کیا جانے والا آپریشن پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے رکوا دیا ۔ اینٹی انکروچمنٹ کارروائی کے لیے کے ڈی مزید پڑھیں

بلاول کا الو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ویڈیو انٹرویو میں جو شعر پڑھا اور الو کا ذکر کیا وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے اراکین اس بارے میں بات کرنے سے ہچکچا رہے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے ۔ پی ٹی مزید پڑھیں