نیب ندیم بھٹو سے کیا معلوم کرنا چاہتی ہے؟

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے آبائی گھر نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ پر چھاپا مارنے اور وہاں کے انچارج ندیم بھٹو کو حراست میں لینے پر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ جو جو بلاول بھٹو زرداری حکومت کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے جارہے ہیں بالخصوص کالعدم تنظیموں سے وفاقی وزراء کے رابطوں مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی دبنگ انٹری ۔ پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ۔ نظریں وزارت اعلیٰ پر…

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر متحرک اور سرگرم ہوگئے ہیں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں رکن کے طور پر حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی نظریں اب وزارت اعلی پنجاب پر لگی ہوئی ہیں عثمان بزدار مزید پڑھیں

صاف چلی شفاف چلی … تحریک انصاف حکومت کے مشیر پیٹرولیم 86 کروڑ کے نادہندہ نکلے

تحریک انصاف کے یہ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں کہ صاف چلی شفاف چلی… وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اس کے بعد پیٹرولیم کے نئے معاون خصوصی ندیم بابر کو سامنے لایا گیا ہے وہ 80 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں ان کی کمپنی نے سوئی ناردرن گیس کمپنی مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کون ہیں اور کیا شہرت رکھتے ہیں؟

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ   Brigadier Retired Ijaz Shah پاکستان کی سیاسی اور انٹیلی جنس تاریخ میں ایک انتہائی اہم کردار کے حامل ہیں وزیرداخلہ بننے سے پہلے ان کا نام نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی خالی آسامی پر تعیناتی کے حوالے سے گردش کر رہا تھا لیکن وزیراعظم نے ان کی مزید پڑھیں

اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ کب ہوا کس نے کیا؟

وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ کب ہوا اور کس نے کیا ۔جن دنوں اسد عمر امریکہ میں آئی ایم ایف کی ٹیم کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھے پاکستان میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں گرم مزید پڑھیں