فریال تالپور کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے اور پارٹی قیادت پرنیب کے جھوٹے مقدمات کیخلاف پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی احتجاجی ریلی

کراچی : پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے اور پارٹی قیادت پرنیب کے جھوٹے مقدمات کے خلاف پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی جانب سےاحتجاجی ریلی نکالی گئی،پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو دیگررہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے لئے ہدایات وزیراعظم مزید پڑھیں