سندھ میں بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی طرز پر نئی پارٹی بنانیکی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ۔ پیپلز پارٹی کے اراکین کی بغاوت کا خطرہ

سندھ میں بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی طرز پر نئی پارٹی  بنانے کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ۔پیپلز پارٹی کے اراکین کی بغاوت کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جس طرح بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے نام سے ایک نئی جماعت تشکیل دی گئی تھی اسی طرز پر سندھ مزید پڑھیں

آغا سراج درانی نیب پر بھاری ۔ ہائیکورٹ نے نیب کو چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج خان درانی نیب کے لیے بھاری ثابت ہو رہے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو نے انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا اور پھر کراچی لا کر پوچھ گچھ کا عمل آگے بڑھایا ان کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا اور اہم دستاویزات مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان بمقابلہ شاہ محمود قریشی

کسے معلوم تھا کہ فردوس عاشق اعوان اور شاہ محمود قریشی کو ایک مرتبہ وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔ آج سے ٹھیک آٹھ سال پہلے جب شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی بیس سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تو 2008 کی مزید پڑھیں

کرپشن کے پیسے پر آکسفورڈ OXFORD یونیورسٹی میں داخلہ لینے والوں کو ابو پھوپھو انکل کی لوٹ مار نظر نہیں آتی ۔ فردوس عاشق اعوان کا بلاول کو کرارا جواب

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم پر کیے گئے طنز کے بعد وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق عوان میدان میں آگئیں اور انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹویٹ کے ذریعے کرارا جواب دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب کسی نے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ہزارہ فیملی اور کراچی کی معصوم بچی نشوا کے معاملے پر مذمتی قرارداد ایوان میں پیش

کراچی – سندھ اسمبلی میں پیر کوحکومت اور اپوزیشن کی جانب سے کوئٹہ میں ہزارہ فیملی اور کراچی کی معصوم بچی نشواہ کے معاملے پر مذمتی قرار داد ایوان میں پیش کی گئی. حکومت کی ہزارہ کمیونٹی کے مارے جانے والی مذمتی قرار داد نادر مگسی اور اپوزیشن کی نصرت سحر، رعنا انصار نے پیش مزید پڑھیں