نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو … بلاول نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا

بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے قتل کو بھولے نہیں ہیں انہوں نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کے ساتھ دشمنی یا مخالفت نہیں لیکن وہ ذرا دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں تو دنیا سے آوازیں تو اٹھے گی ۔کراچی میں ہسپتال مزید پڑھیں

اسپیکر پاگل ہوگیا ہے تبدیل کیا جائے … پی ٹی آئی کا مطالبہ

کراچی . سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کو بھی اپنے مقررہ وقت پر نہ ہوسکا اور ایوان کی کارروائی ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرصدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوئی،کارروائی کے دوران پی ٹی ائی کے رکن اسمبلی خرم شیر زمان اور اسپیکر آغا سراج درانی کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس کے بعد خرم مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنا پولیس ایکٹ لاکر سندھ پولیس کو کنڑول کرنا چاہتی ہے. حلیم عادل شیخ

کراچی ۔ پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنا پولیس ایکٹ لاکر سندھ پولیس کو کنڑول کرنا چاہتی ہے سندھ کے عوام ہوشیار ہوجائیں نیب زدہ لوگ سندھ اسمبلی کے ایجنڈے کو بلڈوز کررہے ہیں وہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں