احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی – پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے عید کے بعد پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا ،ہم احتساب کے خلاف نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیئے،جج،  جنرل، سیاستدانوں سب کے احتساب کے لیے ایک قانون بنایا جائے۔ مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کی لکیریں کھینچنا شرمناک ہے

قومی اسمبلی میں جس وفاقی وزیر کے لئے گو بےبی گو کے نعرے لگائے گئے تھے اسی وفاقی وزیر نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم مئی کی تقریر پر کرارا جواب دیا ہے وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لئے عذاب خان بن چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنماوٗں کا داوٗد چورنگی جلسہ میں خطاب

کراچی –  پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو، صوبائی وزیرسعید غنی ، ناصرشاہ، پیپلزلیبربیورو کے حبیب جنیدی اور دیگررہنماؤں نے کہاہے کہ ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لیے عذاب خان بن چکے ہیں،مہنگائی بیروزگاری بجلی گیس مہنگی ہونے کی وجہ سے اب مخالفین کے جلسوں کی بجائے تحریک انصاف کے جلسوں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی کی فریال تالپور سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی نے پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور ان سے پارٹی کے اہم امور سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور بعض معاملات میں رہنمائی حاصل کی ۔ محمد بنگلانی کا شمار پیپلز پارٹی کے سرگرم فعال اور متحرک رہنماؤں میں مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت ڈگمگا رہی ہے وزراء صفائیاں دینے پر مجبور

شدید اقتصادی اور معاشی مشکلات میں گھری ہوئی حکومت سیاسی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے الفاظ حکومتی شخصیات کا ساتھ نہیں دے رہے خود  وزیراعظم عمران خان بولنا کچھ چاہتے ہیں اور بول کچھ اور جاتے ہیں ایران کے دورے میں انہوں نے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں سے لے کر دہشت گردی کے مزید پڑھیں