
کراچی : وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وفاقی حکومت کے 1 سالہ کارکردگی کو اس ملک کی سب سے بدترین کارکردگی قرار دیتے ہوئے موجودہ حکومت کو نااہل اور نالائق حکومت قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال کے دوران ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ سیاسی مزید پڑھیں