ناہید درانی کی خدمات حکومت سندھ کے حوالے ۔ چیئر پرسن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مقرر کئے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے گریڈ بائیس کی سینئر اور تجربہ کار افسر ناہید شاہ درانی کی خدمات حکومت سندھ کے سپرد کر دی ہیں وہ وفاقی حکومت میں پیٹرولیم ڈویژن میں اسپیشل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں وہاں سے ان کا تبادلہ کرکے حکومت سندھ کو ان کی خدمات سونپ دی گئی مزید پڑھیں