درجنوں پیشہ ور بھکاریوں کے بجائے ایک کو خود کفیل بنائیں

  طبقاتی تقسیم سرمایہ درانہ نظام کا بھیانک ہتھیار ہے یہ سماج کو بے حسی کا شکار کرتاہے . تصاویر کے تخلیق کار اور نقاد عوام سے خوب داد تحسین حاصل کرتے ہیں میں ان تصاویر کو بچپن سے انقلابی رہنماؤں کے ہاتھوں اور دفاتر میں دیکھ رہا ہوں اب انھوں نے بہت ترقی کرلی مزید پڑھیں