کویت میں پیرو کے سفارتخانے کے زیراہتمام جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل میں ڈانس فیسٹول : پیرو کے فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

کویت میں پیرو کے سفارتخانے کی جانب سے جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل  میں ڈانس فیسٹول کے دوران فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا ۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد پروگرام تھا جس میں پیرو سے تعلق رکھنے والے ڈانس گروپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ڈانسنگ فیسٹیول اپنی نوعیت کا ایک مزید پڑھیں