افواہوں کی وجہ سے پشاور کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں پولیو مہم کو مشکلات کا سامنا

پولیو ویکسین سے مبینہ طور پر بچوں کی طبیعت خراب ہونے اور حتیٰ کہ اموات کی افواہیں پھیلنے کے خوف و ہراس نے خیبر پختونخوا کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی لوگوں کو خوفزدہ کردیا ہے جس کی وجہ سے پولیو مہم چلانے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے پشاور کے بعد کراچی مزید پڑھیں