پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 30 واں بورڈ اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کا30واں بورڈ اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری پنجاب فوڈاتھارٹی سروس ریگولیشن میں ترامیم، مالی سال 2019-20کے بجٹ کی منظوریکوٹہ سسٹم کے تحت ملازمین کو حج پر بھیجنے کی تعداد2 سے بڑھا کر 10 کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹرینی افسران کی بھرتی،نئی گاڑیاں خریدنے اورلائسنسنگ ونگ کیلئے فیلڈ الاؤنس مزید پڑھیں