
مزدوروں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب میں یوم مئی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی سمیت متعدد مزدور محنت کش تنظیموں کے عہدیداروں رہنماؤں اور سینئر صحافیوں نے خطاب کیا اور دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر مزید پڑھیں