
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل خواجہ احمد طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔ مصطفیٰ ایمپکیس کیس کے تحت آئینی ترمیم کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، وکیل پرویز مشرف۔ مصطفیٰ ایمپکیس کیس کو چھوڑیں اور اپنے مزید پڑھیں