پرویز خٹک نیب کے مہمان بن جائیں گے

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک کا سیاسی مستقبل نیب کے ساتھ منسلک ہو گیا ہے ۔سیاسی حلقوں میں اس بات کے قوی امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ نیب کو سیاسی توازن دکھانے کے لئے پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کے خلاف کارروائی تیز کرنی ہوگی جس مزید پڑھیں