
انڈیا کے جنوبی شہر چنئی میں کووڈ 19 سے متاثرہ ڈاکٹر کی موت کے بعد عام لوگوں نے اس کی تدفین کی مخالفت کی۔ کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے کسی شخص کی تدفین کے خلاف احتجاج کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ چنئی کے سیمون ہرلیولیز نیورولوجسٹ تھے۔ وہ کووڈ 19 کا شکار ہوئے مزید پڑھیں