پولیس افسرکا بٹوا غائب، 3 خواتین حوالات میں بند، بازار سے گھر آرہی تھیں، راستہ میں ایک بٹوا پڑا ملا میں نے اٹھالیا، پولیس کے آنے پر بٹوا واپس کردیا

3 pakistani woments in lockuped due to wallet

نواب شاہ : سرکاری افسرکے بٹوے کی گمشدگی پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ،انسپکٹر مبین احمد پریھاڑ کاوومین پولیس کے ہمراہ جائے وقوعہ سے ضروری معلومات کے بعد پرانا نواب شاہ کے مکرانی محلہ کے ایک گھر پہنچ گے بٹوا ملنے کے باوجود عمررسیدہ خاتون فرزانہ سمیت،پروین، ریکھا،سکینہ کو حراست میں لیکر حوالات میں مزید پڑھیں