معصوم نشوا کی موت اور حکومت سندھ کی ذمہ داری

وزیراعلیٰ اور وزیر صحت نے پرائیویٹ اسپتالوں کو کھلی چھوٹ کیوں دے رکھی ہے ؟ کراچی کی معصوم بچی نشوا کی افسوسناک موت کے بعد نجی اسپتالوں کی صورتحال کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ کی ذمہ داری کے حوالے سے بھی بہت سے سوالات نے سر اٹھالیا ہے ہسپتالوں میں در در کی ٹھوکریں کھانے مزید پڑھیں

حکومت سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اسپتالوں کے معاملات کو بہتر بنائے۔ سید ضیاء عباس

سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری سید ضیاء عباس نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اسپتالوں کے معاملات کو بھی بہتر بنایا جائے ہسپتالوں کے حوالے سے عوامی شکایات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔انہوں نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں