پاک فوج قدم بڑھاؤ قوم تمہارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔ ملک بھر میں بینرز اور قدآور تصاویر

پورے ملک میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پاک فوج کے حق میں بینرز اورقد آور تصاویر لگائی گئی ہیں جن پر نعرے درج ہیں پاک فوج زندہ باد پاک فوج قدم بڑھاؤ قوم تمہارے ساتھ ہے ۔۔۔ پوری قوم کو پاک فوج پر فخر ہے ۔۔۔ بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر پوری مزید پڑھیں