تیز بارش کے بعد کیرتھر کی پہاڑیوں سے آنیوالا سیلابی ریلہ سپر ہائی وے سے ہوتا ہوا کراچی شہر میں داخل، پاک فوج امدادی سرگرمیوں کیلئے کشتیاں لیکر متاثر علاقوں میں پہنچ گئی

سیلابی پانی کراچی شہر میں داخل ہونے کے بعد تمام انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے پاک فوج امدادی سرگرمیوں کے لیے کشتیاں لے کر متاثر علاقوں میں پہنچ گئی سپر ہائی وے زیر آب آنے کے بعد ٹریفک کے لئے بند،ناردرن بائی پاس سے پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہوگیا ۔بارشوں کے پانی کو مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کے حوالے سے متفقہ طور پر دو قراردادیں منظور

کراچی ۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں موجود تمام گروپوں نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کے حوالے سے متفقہ طور پر دو قراردادیں منظور کی ہیں، پہلی قرارداد میں حکومت سندھ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر موجودہ اختیارات و وسائل کے ساتھ بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں تو آئندہ بلدیاتی انتخابات نہ کرائے مزید پڑھیں