دو ہفتے گزر جانے کے باوجود گھروں سے پانی نہیں نکلا، میئر نے آلائشوں کے لیے خندقیں تک نہیں کھودیں، اسپتالوں میں 8000 بچے بیماریوں سے متاثر ہوکر پہنچے ہیں، وسیم اختر کانام ای سی ایل میں ڈالا جائے : سید مصطفیٰ کمال

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ریونیو انجن کراچی 3000 ارب جمع کرنے والا، سب سے زیادہ نوکریاں دینے والا شہر، لائف لائن، دونوں سی پورٹ، کراچی کو پال رہا ہے، دشمن سرحد پر وار کر رہا ہے، قوم سے کھلواڑ کیا مزید پڑھیں

کیا کوئی مصطفیٰ کمال کو بلیک میل کر رہا ہے؟

ناظم اعلیٰ کراچی کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے والے ایم کیو ایم کے  سابق رہنما  اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ آخر ان پر ایسا کیا دباؤ ہے کہ وہ بولنا چاہتے ہیں لیکن کھل کر بول  نہیں پاتے شکوہ کرتے مزید پڑھیں