مسلم لیگ ن کے 25 لاڈلے کون؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کی قید کے دوران سندھ میں مسلم لیگ نون کے لاڈلے پوری طرح آزاد ہیں اور من مانی کرتے پھر رہے ہیں ان پر پارٹی کے اندر بھی کوئی ایک چین آف کمانڈ لاگو نظر نہیں آتی ۔یہ سب لوگ نام تو نواز شریف کا لیتے ہیں لیکن ان سب کا اپنا مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ۔۔۔۔۔۔ اور اپوزیشن کا ردعمل

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔جمعے کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیشن جج نے جنگ میں حصہ لینے کی اجازت مانگ لی

بھارتی جارحیت کے خلاف عدلیہ کے ججزبھی میدان میں آگئے ۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل سیشن جج محمد عامر حبیب احمد پور سیال نے جنگ میں حصہ لینے کی اجازت کے لیے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کو مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلہ میں ایڈیشنل سیشن جج عامر حبیب نیکہا ہے کہ پاک فوج مزید پڑھیں

انجمن گوجراں کراچی سندھ رجسٹرڈ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گجر برادری کی جانب سے انجمن گوجراں کراچی سندھ رجسٹرڈ نے گزشتہ ہفتے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام گوجر ہال گجر چوک منظور کالونی میں کیا ۔۔۔جس میں علاقے کے نو سو خواتین و حضرات نے استفادہ کیا اور اس کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔ مذکورہ کیمپ میں ڈینٹل سرجن ۔ چائلڈ اسپیشلسٹ مزید پڑھیں

لاہور میں بھی سول سوسائٹی کے زیراہتمام جنگ کے خلاف مظاہرہ

سول سوسائٹی کی جانب سے لاہور میں بھی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ۔۔۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر جنگ کے خلاف نعرے درج تھے بحرین نے جنگ کو خطے کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا اور امن کے لیے بات چیت کے مزید پڑھیں