پاکستان گالف کا میلہ عربین سی کراس کنٹری اینڈ گالف کلب میں سج  گیا

پاکستان گالف کا میلہ  کراچی میں سج  گیا ہے،پاکستان گالف فیڈریشن کے زیر اہتمام کروڑوں روپے انعامی رقم کے کراچی سرکٹ میں شامل پانچ بڑے مقابلوں میں ملک کے معروف مرد اور خواتین گالفرز ایکشن میں ہیں۔ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے تحت سرکٹ کا آغازعربین سی کراس کنٹری اینڈ گالف کلب پر سہ روزہ مزید پڑھیں